Asmaan Ke Tale (From "Zindagi Ek Safar Hai")

آسماں کے تلے پیار کا یہ جہاں
کہہ رہا ہے، "آج کہہ دو دل کی بے تابیاں"
آسماں کے تلے پیار کا یہ جہاں
کہہ رہا ہے، "آج کہہ دو دل کی بے تابیاں"
آسماں کے تلے...

سوئی کتنی لگن، سوچو، ساحل میں ہے
ایسی الفت، بھلا، آج کس دل میں ہے
ایسے دل کی ہے گر جستجو آپ کو
گر محبت کی ہے آرزو آپ کو

اک نگاہِ کرم اس طرف، مہرباں

آسماں کے تلے پیار کا یہ جہاں
کہہ رہا ہے، "آج کہہ دو دل کی بے تابیاں"
آسماں کے تلے...

اڑتے بادل بھی ہیں اس قدر منچلے
ہائے، کس پیار سے مل رہے ہیں گلے
یہ نظارہ نہ ہو ایک دھوکا کہیں
اڑتے بادل کبھی ساتھ دیتے نہیں

پیار میں ہر قدم ملتا ہے امتحاں

آسماں کے تلے پیار کا یہ جہاں
کہہ رہا ہے، "آج کہہ دو دل کی بے تابیاں"
آسماں کے تلے پیار کا یہ جہاں
کہہ رہا ہے، "آج کہہ دو دل کی بے تابیاں"
آسماں کے تلے...



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link