Dil Lene Ki Jaldi (from "Nazar-e-Karam")
دل لینے کی جلدی کیا ہے؟ رہتے ہو کیوں بے قرار؟
دل لینے کی جلدی کیا ہے؟ رہتے ہو کیوں بے قرار؟
ملتے رہے تو ایک نہ اک دن ہو جائے گا پیار
دل لینے کی جلدی کیا ہے؟
وعدہ ہے، دل تم کو دیں گے
اور کسی کا نام نہ لیں گے
اک دوجے کو جان تو لیں ہم
اچھی طرح پہچان تو لیں ہم
میرے اس نادان سے دل کو آنے تو دو اعتبار
ملتے رہے تو ایک نہ اک دن ہو جائے گا پیار
دل لینے کی جلدی کیا ہے؟
اس دل کے حق دار تمھی ہو
جانِ من، دلدار تمھی ہو
اتنا پیار کریں گے تم کو
بھول نہیں سکتے تم ہم کو
پیار کا موسم تو چھانے دو، آ جانے دو بہار

Credits
Writer(s): Kamal Ahmed, Tafoo
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Jane Kya Hone Laga (from "Nazar-e-Karam")
- Dekha Jo Husn-e-Yar (from "Nazar-e-Karam")
- Dil Lene Ki Jaldi (from "Nazar-e-Karam")
- Aankhon Aankhon Men (from "Nazar-e-Karam")
- Muhabbat Ki Meraj (from "Nazar-e-Karam")
- Ab To Ho Jaye Nazr-e-Karam (from "Nazar-e-Karam")
- Ek Baat Kahoon Dil Dara (from "Khuda Aur Mohabbat")
- Kiyoon Roz Roz Mare (from "Khuda Aur Mohabbat")
- Sa Re Ga Ma (from "Khuda Aur Mohabbat")
- Ik Larki Tum Jaisi (from "Khuda Aur Mohabbat")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.