Mera Pyar Bhi To (From "Kabhi Alwidah Na Kehna")

میرا پیار بھی تُو، زندگی بھی ہے تُو
میرا پیار بھی تُو، زندگی بھی ہے تُو

میری ہر سانس کو ہے تیری آرزو
میری ہر سانس کو ہے تیری آرزو

میرا پیار بھی تُو، زندگی بھی ہے تُو

پھول، کلیاں، صبا، پنچھیوں کی صدا
تتلیاں، جھرنے، پروت، وہ کالی گھٹا

میں جدھر دیکھتی ہوں، ادھر تُو ہی تُو
میری ہر سانس کو ہے تیری آرزو

میرا پیار بھی تُو، زندگی بھی ہے تُو

تُو وہی چھاؤں ہے، تُو وہی دھوپ ہے
تُو وہی چھاؤں ہے، تُو وہی دھوپ ہے
تُو وہی رنگ ہے، تُو وہی روپ ہے

جس کو پانے کی صدیوں سے تھی جستجو
میری ہر سانس کو ہے تیری آرزو

میرا پیار بھی تُو، زندگی بھی ہے تُو

میری ہر سانس کو ہے تیری آرزو
میری ہر سانس کو ہے تیری آرزو

میرا پیار بھی تُو (زندگی بھی ہے تُو)
میرا پیار بھی تُو، زندگی بھی ہے تُو



Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Amjad Boby
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link