In Zulfon Ko Lahra (From "Khoon Aur Pani")

دل کہتا ہے کہ آج میں...
دل کہتا ہے کہ آج میں ان زلفوں کو لہرا دوں

جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں
جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں
(ان زلفوں کو لہرا دو، ان سب کو قید کرا دو)
(ان زلفوں کو لہرا دو، ان سب کو قید کرا دو)

دل کہتا ہے کہ آج میں ان زلفوں کو لہرا دوں

جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں
جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں

زلفیں کالی، گال گلابی، لال دوپٹہ مل مل کا
(لال دوپٹہ مل مل کا، لال دوپٹہ مل مل کا)
جاتے جاتے ساون لوٹے شور سنے جب پائل کا
(شور سنے جب پائل کا، شور سنے جب پائل کا)

اس وادی کو، آبادی کو...
اس وادی کو، آبادی کو پھر پھولوں سے مہکا دوں

جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں
(جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دو)

غنڈہ گردی، چور بازاری اب نہیں چلنے دوں گی میں
(اب نہیں چلنے دوں گی میں، اب نہیں چلنے دوں گی میں)
ہیرا پھیری اس بستی میں اب نہیں ہونے دوں گی میں
(اب نہیں ہونے دوں گی میں، اب نہیں ہونے دوں گی میں)

جو بس میں ہو تو بد معاشوں کا...
جو بس میں ہو تو بد معاشوں کا راشن بند کرا دوں

جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں
(جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دو)

دل کہتا ہے کہ آج میں ان زلفوں کو لہرا دوں

جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں
جتنے ڈاکو چور ہیں ان سب کو قید کرا دوں
(ان زلفوں کو لہرا دو، ان سب کو قید کرا دو)
(ان زلفوں کو لہرا دو، ان سب کو قید کرا دو)

Credits
Writer(s): Khawaja Pervez, Wajahat Attre
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link