Waqt Pighalta Jae (from "Mona")

وقت پگھلتا جائے، جیون ڈھلتا جائے
وقت پگھلتا جائے، جیون ڈھلتا جائے

میری سنو
نہ نہ، میری سنو
نہیں، میری سنو

وقت پگھلتا جائے، جیون ڈھلتا جائے
وقت پگھلتا جائے، جیون ڈھلتا جائے

جیون میں سانسوں کے انگارے ہیں
نہیں نہیں، جیون میں تم جیسے کچھ پیارے ہیں
جن کو دیکھ کے جیون کیا، ہم اپنا سب کچھ ہارے ہیں
جیون میں کچھ کھو کر پانا کیا کمزور سہارے ہیں؟

میری سنو
نہ نہ، میری سنو
نہیں، میری سنو

وقت پگھلتا جائے، جیون ڈھلتا جائے
وقت پگھلتا جائے، جیون ڈھلتا جائے

خوش اخلاقی پر کچھ خرچ نہیں ہوتا
پیار سے دیکھو، پیار سے بولو، پیار سے کر لو سمجھوتا
پیار کی بات کرو گی تو پچھتاؤ گی
ان دیکھی راہوں کے اندھیاروں میں تم کھو جاؤ گی (کھو جانے دو نا!)
اچھا! (سب اچھا!)

جیون کے ڈھلنے سے پہلے تم بانہوں میں آؤ
وقت پگھلنے سے پہلے بس تم میرے ہو جاؤ



Credits
Writer(s): Nazir Ali, Tafo Brothers
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link