Yeh Zindagi Safar (from "Mona")

یہ زندگی سفر ہے، انسان رہ گزر ہے
یہ زندگی سفر ہے، انسان رہ گزر ہے

ہم لوگ راستے ہیں، مٹنے کے واسطے ہیں
ہم لوگ راستے ہیں، مٹنے کے واسطے ہیں
مٹنے سے پہلے جو ہیں اکیلے وہ پیار سے ناتا جوڑیں
چاہے ٹوٹے سانس کا رشتہ، دل نہ کسی کا توڑیں

یہ زندگی سفر ہے، انسان رہ گزر ہے
یہ زندگی سفر ہے...

ہم لوگ راستے ہیں، مٹنے کے واسطے ہیں
ہم لوگ راستے ہیں، مٹنے کے واسطے ہیں
مٹنے سے پہلے جو ہیں اکیلے وہ رسم نئی اپنائیں
اک دوجے کو دیکھیں تو اک دوجے میں کھو جائیں

یہ زندگی سفر ہے، انسان رہ گزر ہے
یہ زندگی سفر ہے...

ہم لوگ راستے ہیں، مٹنے کے واسطے ہیں
ہم لوگ راستے ہیں، مٹنے کے واسطے ہیں
مٹنے سے پہلے (جو ہیں اکیلے)
وہ سچی قسمیں کھائیں (انداز نیا اپنائیں)
جھوٹی رسموں کو دھوکا دیں، سچا پیار نبھائیں

یہ زندگی سفر ہے (انسان رہ گزر ہے)
یہ زندگی سفر ہے (انسان رہ گزر ہے)
یہ زندگی سفر ہے...
یہ زندگی سفر ہے...



Credits
Writer(s): Nazir Ali, Tafo Brothers
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link