Beta Jawan Ho To (from "Mona")

بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے

بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے
کوئی حسین لڑکی، ہاں، لڑکی
کوئی حسین لڑکی بیٹے کو نہ چرائے

بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے
کوئی حسین لڑکی بیٹے کو نہ چرائے
بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے

انساں کی زندگی میں جو سولھواں برس ہے
انساں کی زندگی میں جو سولھواں برس ہے
اس سولھویں برس پر، ہاں، کب کسی کا بس ہے

خطرہ بنے جوانی یہ سال جب بھی آئے

بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے

رونق ہو جس چمن میں گل تو وہاں کھلیں گے
رونق ہو جس چمن میں گل تو وہاں کھلیں گے
دل تو سدا ملے ہیں، دل تو سدا ملیں گے

چاہے کوئی ستم گر پابندیاں لگائے

بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے

اپنی یہ بد نصیبی، آنکھیں کہاں لڑی ہیں
اپنی یہ بد نصیبی، آنکھیں کہاں لڑی ہیں
اس بے وفا پہ، ہائے، پابندیاں بڑی ہیں

کوئی تو ایسا بھی ہو جو بندشیں ہٹائے

بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے
کوئی حسین لڑکی، ہاں، لڑکی
کوئی حسین لڑکی بیٹے کو نہ چرائے
بیٹا جوان ہو تو ابّو کو خوف آئے



Credits
Writer(s): Nazir Ali, Tafo Brothers
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link