Chand Mulaqaton (from"Kamyabi")

چند ملاقاتوں میں، باتوں ہی باتوں میں
چند ملاقاتوں میں، باتوں ہی باتوں میں
موسم خوش گوار ہو گیا

مجھ کو تم سے پیار ہو گیا
مجھ کو تم سے پیار ہو گیا

پھول کھلے راہوں میں، آنکھوں ہی آنکھوں میں
پھول کھلے راہوں میں، آنکھوں ہی آنکھوں میں
چاہت کا اقرار ہو گیا

مجھ کو تم سے پیار ہو گیا
مجھ کو تم سے پیار ہو گیا

یہ فاصلے نہ جانے
کیسے سمٹ گئے ہیں
ایسی خوشی ملی ہے
سب درد مٹ گئے ہیں

رنگ انجانا سا، خواب اک دیوانہ سا
رنگ انجانا سا، خواب اک دیوانہ سا
آنکھوں میں بیدار ہو گیا

مجھ کو تم سے پیار ہو گیا
مجھ کو تم سے پیار ہو گیا

یہ دل نشیں نظارے
یہ شبنمی ہوائیں
جب تک جہاں ہے باقی
ہم کو نہ بھول پائیں

جانے کیسے اک پل میں، پیار لیے آنچل میں
جانے کیسے اک پل میں، پیار لیے آنچل میں
یہ جیون گزار ہو گیا

مجھ کو تم سے پیار ہو گیا
مجھ کو تم سے پیار ہو گیا

چند ملاقاتوں میں (باتوں ہی باتوں میں)
چند ملاقاتوں میں (باتوں ہی باتوں میں)
موسم خوش گوار ہو گیا

مجھ کو تم سے پیار ہو گیا
مجھ کو تم سے پیار ہو گیا



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link