Aaja Pyar Ka Hai Zamana

آ جا، پیار کا ہے زمانہ
آ جا، پیار کا ہے زمانہ

بے رخی سے دل نہ جلا
بے رخی سے دل نہ جلا
یوں محفل میں بیٹھے ہو جیسے کوئی بیگانہ

آ جا، پیار کا ہے زمانہ
آ جا، پیار کا ہے زمانہ

بے رخی سے دل نہ جلا
بے رخی سے دل نہ جلا
یوں محفل میں بیٹھے ہو جیسے کوئی بیگانہ

آ جا، پیار کا ہے زمانہ
آ جا، پیار کا ہے زمانہ

میرے سامنے تُو ہے
ایسے میں اپنی ہوش کہاں ہے
دل پہ کیسے ہو قابو
رنگیں ہے محفل، پیار جواں ہے

اب نہ چھپاؤں گی
سب کو بتاؤں گی
تُو ہے میرا

آ جا، پیار کا ہے زمانہ
آ جا، پیار کا ہے زمانہ

بے رخی سے دل نہ جلا
بے رخی سے دل نہ جلا
یوں محفل میں بیٹھے ہو جیسے کوئی بیگانہ

آ جا، پیار کا ہے زمانہ
آ جا، پیار کا ہے زمانہ

تیری نظروں نے مارا
مجھ کو انوکھا درد دیا ہے
ظالم، اتنا تو سوچو
مجھ کو سزا کیوں، دل کی خطا ہے

تُو ہی سہارا ہے
تجھ کو پکارا ہے
سن لے صدا

آ جا، پیار کا ہے زمانہ
آ جا، پیار کا ہے زمانہ

بے رخی سے دل نہ جلا
بے رخی سے دل نہ جلا
یوں محفل میں بیٹھے ہو جیسے کوئی بیگانہ

آ جا، پیار کا ہے زمانہ
آ جا، پیار کا ہے زمانہ



Credits
Writer(s): Mala
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link