Sachi Sachi Kehdoon (from "Jawani Diwani")

سچی سچی کہہ دوں میں بات، سجنا
کٹتی نہیں ہے اب رات، سجنا
سچی سچی کہہ دوں میں بات، سجنا
کٹتی نہیں ہے اب رات، سجنا

آنکھوں کے ڈورے...
آنکھوں کے ڈورے گلابی ہوئے
جاگ اٹھے ہیں جذبات، سجنا

سچی سچی کہہ دوں...

رم جھم رم جھم برسے پانی
پھر بھی پیاسی میری جوانی

رم جھم رم جھم برسے پانی
پھر بھی پیاسی میری جوانی
کب تک دل تنہائی سے کھیلے؟
آ، اپنی بانہوں میں لے لے

کچھ پیار سے بھی ذرا کام لے
بیت نہ جائے برسات، سجنا

سچی سچی...
سچی سچی کہہ دوں میں بات، سجنا

یاد تجھے ہر دم کرتے ہیں
ہم ٹھنڈی آہیں بھرتے ہیں

یاد تجھے ہر دم کرتے ہیں
ہم ٹھنڈی آہیں بھرتے ہیں
دن میں ہر پل یاد آتے ہو
رات کو سپنوں میں آتے ہو

اِتنا نہ تڑپا، میں مر جاؤں گی
مہندی لگا دے میرے ہاتھ، سجنا

سچی سچی کہہ دوں میں بات، سجنا
کٹتی نہیں ہے اب رات، سجنا
سچی سچی کہہ دوں...



Credits
Writer(s): Tassilo Ippenberger, Nazir Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link