Be Hoshi Ke Alam (from "Insaan")

بے ہوشی کے عالم میں
مدہوشی کے عالم میں

بے ہوشی کے عالم میں
مدہوشی کے عالم میں
ہر لڑکے کو ہر لڑکی اچھی لگتی ہے
آج مگر تم ہوش میں ہو
چپکے سے اِتنا کہہ دو
یہ Rozy کیسی لگتی ہے
بے ہوشی کے عالم میں

اب تک تم نے دیکھا مجھ کو
شیشے سے، پیمانوں سے
اب تک تم نے دیکھا مجھ کو
شیشے سے، پیمانوں سے
رات کی تنہائی میں کھیلے
اِس دل کے ارمانوں سے

کھلی کھلی سی ہواؤں میں
دھواں دھواں سی فضاؤں میں
یہ Rozy کیسی لگتی ہے
بے ہوشی کے عالم میں

ہم نے تو بس یہ جانا تھا
رات گئی اور بات گئی
ہم نے تو بس یہ جانا تھا
رات گئی اور بات گئی
رات کے وعدے دن میں ٹوٹے
رات بھی دن کے ساتھ گئی

جلتے ہوئے سورج کے تلے
کہہ دو مجھ سے مل کے گلے
یہ Rozy کیسی لگتی ہے

بے ہوشی کے عالم میں
مدہوشی کے عالم میں
ہر لڑکے کو ہر لڑکی اچھی لگتی ہے
آج مگر تم ہوش میں ہو
چپکے سے اِتنا کہہ دو
یہ Rozy کیسی لگتی ہے
بے ہوشی کے عالم میں



Credits
Writer(s): Nazir Ali
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link