Chali Re (from "Insaan")

چلی رے
میں نہ رکوں گی کہیں
منزل ہے میری وہیں
تُو ہے جہاں، جانِ جاں

چلی رے
میں نہ رکوں گی کہیں
منزل ہے میری وہیں
تُو ہے جہاں، جانِ جاں
چلی رے

جھونکا ہوا کا جب بھی آیا
میں یہ سمجھی، تُو نے بلایا
جھونکا ہوا کا جب بھی آیا
میں یہ سمجھی، تُو نے بلایا

پیار نے اِتنا اونچا اڑایا
پیچھے رہا آسماں

چلی رے

ساز ہے تُو، میں تیری صدا ہوں
پھول ہے تُو، میں رنگ تیرا ہوں
ساز ہے تُو، میں تیری صدا ہوں
پھول ہے تُو، میں رنگ تیرا ہوں

پھر بھی ستم ہے، تجھ سے جدا ہوں
میں ہوں یہاں، تُو وہاں

چلی رے

لاکھ امنڈ کر طوفاں آئے
لاکھ گھٹا بجلی برسائے
لاکھ امنڈ کر طوفاں آئے
لاکھ گھٹا بجلی برسائے

چاہے میری جان بھی جائے
تجھ سے ملوں گی، جانِ جاں

چلی رے



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli, Safdar Hussain
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link