Sawan Aaya Pargae (From "Naam Mera Badnam")

ساون آیا، پڑ گئے جھولے، آنچل اڑے ہواؤں میں
کوئل بولے، تن من ڈولے...
کوئل بولے، تن من ڈولے، بکھرے گیت فضاؤں میں

پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی
(پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی)

ساون آیا، پڑ گئے جھولے، آنچل اڑے ہواؤں میں
کوئل بولے، تن من ڈولے، بکھرے گیت فضاؤں میں

(پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی)
ہو، رت ساون کی (رت ساون کی) رت ساون کی
(پیار کا رنگ برسائے) یہ رت ساون کی

چوڑیاں کھنکتی ہیں، پائل چھنکتی ہیں
ہو، چوڑیاں کھنکتی ہیں، پائل چھنکتی ہیں
سپنے سجے نگاہوں میں
(سپنے سجے نگاہوں میں)

میرا دل کہتا ہے، بے چین رہتا ہے
میرا دل کہتا ہے، بے چین رہتا ہے
"کوئی مجھے لے لے بانہوں میں"
(کوئی مجھے لے لے بانہوں میں)

من میں آگ لگائے یہ رت ساون کی (رت ساون کی)

پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی
(آہا، پیار کا رنگ برسائے) یہ رت ساون کی

رم جھم کا میلا ہے، سماں البیلا ہے
ہو، رم جھم کا میلا ہے، سماں البیلا ہے
پیڑوں کی ریشمی چھاؤں میں
(پیڑوں کی ریشمی چھاؤں میں)

ہو، زندگی سہانی ہے، رت مستانی ہے
زندگی سہانی ہے، رت مستانی ہے
جاگی جوانی اداؤں میں
(جاگی جوانی اداؤں میں)

سو طوفان جگائے یہ رت ساون کی (رت ساون کی)

پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی
(آہا، پیار کا رنگ برسائے) یہ رت ساون کی

(ساون آیا، پڑ گئے جھولے، آنچل اڑے ہواؤں میں)
ہو، کوئل بولے، تن من ڈولے، بکھرے گیت فضاؤں میں

پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی
ہاں، پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی
(آہا، پیار کا رنگ برسائے یہ رت ساون کی)



Credits
Writer(s): Saeed Gilani, Kamal Ahmed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link