Seeney Mein Dil Hai (From "Naam Mera Badnam")
سینے میں دل ہے، دل میں ہے دھڑکن
سینے میں دل ہے، دل میں ہے دھڑکن
دھڑکن تجھ سے کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
سینے میں دل ہے، دل میں ہے دھڑکن
دھڑکن تجھ سے کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
او بیلیا
او ساتھیا، او ساتھیا، او ساتھیا
اترے ہوئے ہیں دھرتی پہ تارے
مہکی ہوئی تنہائی ہے
اترے ہوئے ہیں دھرتی پہ تارے
مہکی ہوئی تنہائی ہے
پیار کے رنگ میں بھیگا تن من
رات ملن کی آئی ہے
پاؤں میں پائل، پائل میں گھنگرو
پاؤں میں پائل، پائل میں گھنگرو
گھنگرو کی چھن چھن کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
او بیلیا
او ساتھیا، او ساتھیا
تیرے لیے میں، میرے لیے تُو
اس دنیا میں آیا ہے
تیرے لیے میں، میرے لیے تُو
اس دنیا میں آیا ہے
ایک دوجے کی خاطر ہم کو
رب نے آپ بنایا ہے
ہم زندگی ہیں ایک دوسرے کی
ہم زندگی ہیں ایک دوسرے کی
پلکوں کی چلمن کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
سینے میں دل ہے، دل میں ہے دھڑکن
دھڑکن تجھ سے کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
ہو، تیری ہی صورت...
سینے میں دل ہے، دل میں ہے دھڑکن
دھڑکن تجھ سے کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
سینے میں دل ہے، دل میں ہے دھڑکن
دھڑکن تجھ سے کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
او بیلیا
او ساتھیا، او ساتھیا، او ساتھیا
اترے ہوئے ہیں دھرتی پہ تارے
مہکی ہوئی تنہائی ہے
اترے ہوئے ہیں دھرتی پہ تارے
مہکی ہوئی تنہائی ہے
پیار کے رنگ میں بھیگا تن من
رات ملن کی آئی ہے
پاؤں میں پائل، پائل میں گھنگرو
پاؤں میں پائل، پائل میں گھنگرو
گھنگرو کی چھن چھن کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
او بیلیا
او ساتھیا، او ساتھیا
تیرے لیے میں، میرے لیے تُو
اس دنیا میں آیا ہے
تیرے لیے میں، میرے لیے تُو
اس دنیا میں آیا ہے
ایک دوجے کی خاطر ہم کو
رب نے آپ بنایا ہے
ہم زندگی ہیں ایک دوسرے کی
ہم زندگی ہیں ایک دوسرے کی
پلکوں کی چلمن کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
سینے میں دل ہے، دل میں ہے دھڑکن
دھڑکن تجھ سے کہتی ہے
"تُو ہو جہاں بھی، آنکھوں میں، سجنا
تیری ہی صورت رہتی ہے"
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
ہو، تیری ہی صورت رہتی ہے
ہو، تیری ہی صورت...
Credits
Writer(s): Nazir Ali, Saeed Gilani
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
- Duniya Ki Har Nigah (From "Naam Mera Badnam")
- Sawan Aaya Pargae (From "Naam Mera Badnam")
- Basti Ujar Dali (From "Naam Mera Badnam")
- Seeney Mein Dil Hai (From "Naam Mera Badnam")
- Edhar Zindagi Ka (From "Naam Mera Badnam")
- Qadmon Mein Tere (From " Ishq Ishq")
- Nainan Re Nainan (From "Ishq Ishq")
- Ishq Socha Hai To (From "Ishq Ishq") (Male Vocals)
- Ishq Socha Hai To (From "Ishq Ishq")
- Mera Pagla Man (From "Ishq Ishq")
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.