Main Ne Tujhe Pehchan Liya (From "Shadi Magar Aadhi")

میں نے تجھے پہچان لیا
تیرا ارادہ جان لیا
میں نے تجھے پہچان لیا
تیرا ارادہ جان لیا

اب کیا سلوک کریں، تُو ہی بتا
اب کیا سلوک کریں، تُو ہی بتا

پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا، واللہ؟
پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا؟
میں نے تجھے پہچان لیا
تیرا ارادہ جان لیا

یہ محفل دیتی ہے تجھ کو صدا
دل میرا نہ جلا، بے وفا
یہ محفل دیتی ہے تجھ کو صدا
دل میرا نہ جلا، بے وفا

تُو اجنبی ہے، میں ہوں پرائی
منزل پہ آ کے منزل نہ آئی

آگے کیا ہوگا کس کو پتا
آگے کیا ہوگا کس کو پتا

پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا، واللہ؟
پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا؟
میں نے تجھے پہچان لیا
تیرا ارادہ جان لیا

او ناداں، یہ سلسلہ پیار کا
دیکھا ہے تُو نے اک خواب سا
او ناداں، یہ سلسلہ پیار کا
دیکھا ہے تُو نے اک خواب سا

جینے کا تجھ کو رستہ بتاؤں
تُو مان جائے میں جو مناؤں

انکار کیوں ہے سوچو ذرا
انکار کیوں ہے سوچو ذرا

پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا، واللہ؟
پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا؟
میں نے تجھے پہچان لیا
تیرا ارادہ جان لیا

اب کیا سلوک کریں، تُو ہی بتا
اب کیا سلوک کریں، تُو ہی بتا

پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا، واللہ؟
پردہ اٹھایا تو کیا ہوگا؟
میں نے تجھے پہچان لیا
تیرا ارادہ جان لیا



Credits
Writer(s): Khawaja Pervez, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link