Jo Hum Nachen (From "Aesa Bhi Hota Hai")

الٰہی، آبرو رکھنا، بڑا نازک زمانہ ہے
ہزاروں لوگ بیٹھے ہیں، ہمیں گانا سنانا ہے
بدیسی ساز ہے، لیکن ہمارا رنگ دیسی ہے
ہمارا تن، ہمارا من، ہمارا ڈھنگ دیسی ہے
تو، بھیّا...
تو، بھیّا، ذرا دینا طبلے پہ تال
دکھائیں گے ہم آج اپنا کمال

جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا

جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا
نظارے مسکرائیں گے، خوشی کا رنگ ناچے گا
نظارے مسکرائیں گے، خوشی کا رنگ ناچے گا
ناچے گا، ناچے گا، ناچے گا، ناچے گا
جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا

نہ ہم disco سے واقف ہیں، نہ انگریزی اصولوں سے
سجاتے ہم نہیں گھر کو کبھی کاغذ کے پھولوں سے
جس کا نمک کھاتے ہیں ہم اُس کے ہی گُن گاتے ہیں ہم
نہ اپنا سُر، نہ تال ہے، ارے، غیروں کا یہ سب مال ہے!

کوئی تو ڈھنگ سیکھ اپنا کہ تُو بے ڈھنگ ناچے گا

جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا

نگاہوں سے دلوں کے راز کو ہم جان لیتے ہیں
چھپے ہم سے کوئی کتنا مگر پہچان لیتے ہیں
پرائے مال کو اپنا بنا لینے سے کیا حاصل
زمانے کو یہ جھوٹی شان دکھلانے سے کیا حاصل

ہاں، آپ نے جو پہنا وہ لنڈے کا suit ہے
آپ نے جو پہنا وہ لنڈے کا suit ہے
ہمت اگر ہے تو کہہ دو، یہ جھوٹ ہے
ہمت اگر ہے تو کہہ دو، یہ جھوٹ ہے

کہو سچ، پھر تمھارے تن کا اک اک انگ ناچے گا

جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا
نظارے مسکرائیں گے، خوشی کا رنگ ناچے گا
نظارے مسکرائیں گے، خوشی کا رنگ ناچے گا
ناچے گا، ناچے گا، ناچے گا، ناچے گا
جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا

جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا
جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا
جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا
جو ہم ناچیں تو جگ سارا ہمارے سنگ ناچے گا

Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link