Pehle Hoton Se Chahat (From "Aesa Bhi Hota Hai")

پہلے ہونٹوں سے چاہت کا اظہار ہوتا ہے
پہلے ہونٹوں سے چاہت کا اظہار ہوتا ہے
انکھیوں کی نیند...
انکھیوں کی نیند اڑتی ہے تو، تو
تو پیار ہوتا ہے، ہاں، پیار ہوتا ہے

دل میں میٹھا درد اچانک بیدار ہوتا ہے
دل میں میٹھا درد اچانک بیدار ہوتا ہے
انکھیوں کی نیند...
انکھیوں کی نیند اڑتی ہے تو، تو
تو پیار ہوتا ہے، ہاں، پیار ہوتا ہے

چاہت کی کلیاں کھلتی ہیں دل میں
جادو سا چھانے لگتا ہے
نادانیوں کا موسم دلوں میں
ہلچل مچانے لگتا ہے

آپس میں یوں ملنا جلنا سو بار ہوتا ہے
آپس میں یوں ملنا جلنا سو بار ہوتا ہے
انکھیوں کی نیند...
انکھیوں کی نیند اڑتی ہے تو، تو
تو پیار ہوتا ہے، ہاں، پیار ہوتا ہے

مہکی ہوائیں گھنگرو بجا کے
رس گھولتی ہیں کانوں میں
پیار ملے تو پھولوں کی خوشبو
جاگ اٹھتی ہے سانسوں میں

دل کو جو اچھا لگتا ہے دل دار ہوتا ہے
دل کو جو اچھا لگتا ہے دل دار ہوتا ہے
انکھیوں کی نیند...
انکھیوں کی نیند اڑتی ہے تو، تو
تو پیار ہوتا ہے، ہاں، پیار ہوتا ہے
پہلے ہونٹوں سے چاہت کا اظہار ہوتا ہے
انکھیوں کی نیند (انکھیوں کی نیند) اڑتی ہے تو (اڑتی ہے تو)
تو پیار ہوتا ہے، ہاں، پیار ہوتا ہے

دل میں میٹھا درد اچانک بیدار ہوتا ہے
انکھیوں کی نیند (انکھیوں کی نیند) اڑتی ہے تو (اڑتی ہے تو)
تو پیار ہوتا ہے، ہاں، پیار ہوتا ہے



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link