Ye Kya Ho Raha Hai (From "Shadi Magar Aadhi")

یہ کیا ہو رہا ہے؟
بولتے کیوں نہیں؟
یہ کیسے ہو رہا ہے؟
ارے، آج کچھ تو بولو

یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیسے ہو رہا ہے؟
یہ دل اِتنا بے چین کیوں ہو رہا ہے؟
یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیسے ہو رہا ہے؟
یہ دل اِتنا بے چین کیوں ہو رہا ہے؟

بانہوں میں مجھ کو تھام لے
بانہوں میں مجھ کو تھام لے
نہ بے رخی سے کام لے
اگر کوئی گلا ہے تو معاف کر دے

یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیسے ہو رہا ہے؟
یہ دل اِتنا بے چین کیوں ہو رہا ہے؟

بانہوں میں مجھ کو تھام لے
نہ بے رخی سے کام لے
اگر کوئی گلا ہے تو معاف کر دے

یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیسے ہو رہا ہے؟

نظر بہکی بہکی، قدم لڑکھڑائے
نظر بہکی بہکی، قدم لڑکھڑائے
میں گرنے لگی ہوں، سنبھالو مجھے
سکوں چھن گیا ہے محبت چھپا کر
نگاہوں میں اپنی چھپا لو مجھے

ہوا ہے جو بھلا بھی دے
ہوا ہے جو بھلا بھی دے
یہ دوریاں مٹا بھی دے
اگر کوئی گلا ہے تو معاف کر دے

یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیسے ہو رہا ہے؟

کئی حسرتیں جو لبوں تک نہ آئیں
کئی حسرتیں جو لبوں تک نہ آئیں
جھلک آج اُن کی دکھاؤں تجھے
شرم کون کرتا ہے اپنوں سے، ظالم
نہ کیوں حال دل کا سناؤں تجھے

لبوں پہ بات پیار کی
لبوں پہ بات پیار کی
یہ پہلی رات پیار کی
اگر کوئی گلا ہے تو معاف کر دے

یہ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیسے ہو رہا ہے؟
یہ دل اِتنا بے چین کیوں ہو رہا ہے؟

بانہوں میں مجھ کو تھام لے
بانہوں میں مجھ کو تھام لے
نہ بے رخی سے کام لے
اگر کوئی گلا ہے تو معاف کر دے



Credits
Writer(s): M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link