Pyar Hai Beyopar Nahin (From "Zaroorat")

پیار ہے یہ بیوپار نہیں ہے
پیار ہے یہ بیوپار نہیں ہے
شادی کاروبار نہیں ہے
شادی کاروبار نہیں ہے
پیار ہے یہ بیوپار نہیں ہے
پیار ہے یہ بیوپار نہیں ہے

تخت نہ دیکھے، تاج نہ دیکھے
پیار سدا انمول رہا ہے
تُو میرے دیوانگی کو
دولت سے کیوں تول رہا ہے؟
دولت سے کیوں تول رہا ہے؟

عاشق دنیا دار نہیں ہے
عاشق دنیا دار نہیں ہے
شادی کاروبار نہیں ہے
پیار ہے یہ بیوپار نہیں ہے

چلتے ہیں شطرنج کی چالیں
اک دوجے کو تول رہے ہیں
کرتے ہیں اولاد کا سودا
کیسی بولی بول رہے ہیں؟
کیسی بولی بول رہے ہیں؟

یہ سٹہ بازار نہیں ہے
شادی کاروبار نہیں ہے
پیار ہے یہ بیوپار نہیں ہے



Credits
Writer(s): A. Hameed, M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link