Thar Thar Thar Moora Kanpe

تھر تھر تھر مورا کانپے رے جیا، کانپے رے جیا

تُو مجھ کو ملا، کچھ نہ رہا اپنا پتہ، ہائے رے، کیا کِیا

شوخ ہوائیں زلفوں کی لٹ کو چوم رہیں ہیں
شوخ ہوائیں زلفوں کی لٹ کو چوم رہیں ہیں
مست فضائیں بے خود ہو کر جھوم رہیں ہیں
مست فضائیں بے خود ہو کر جھوم رہیں ہیں

ایسے میں آ دل کی ذرا لے لے خبریا
ایسے میں آ دل کی ذرا لے لے خبریا

تھر تھر تھر مورا کانپے رے جیا، کانپے رے جیا

تُو مجھ کو ملا، کچھ نہ رہا اپنا پتہ، ہائے رے، کیا کِیا

تھر تھر تھر مورا کانپے رے جیا، کانپے رے جیا

کالی گھٹائیں ڈال رہیں ہیں خوشیوں کے سائے

پیار کا موسم ایک عجب سی ہلچل مچائے
پیار کا موسم ایک عجب سی ہلچل مچائے

دل یہ کہے، "بیتے یوں ہی ساری عمریا"
دل یہ کہے، "بیتے یوں ہی ساری عمریا"

تھر تھر تھر مورا کانپے رے جیا، کانپے رے جیا

تُو مجھ کو ملا، کچھ نہ رہا اپنا پتہ، ہائے رے، کیا کِیا

تھر تھر تھر مورا کانپے رے جیا، کانپے رے جیا

Credits
Writer(s): M Ashraf, Khwaja Parvez, Shabab Keranwi, Mala G
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link