Duniya Walo Nanny

دنیا والو، ننھے راہی گانا گاتے جائیں گے
دنیا والو، ننھے راہی گانا گاتے جائیں گے
چاہے جان چلی جائے، ہم ہاتھ نہیں پھیلائیں گے
دنیا والو، ننھے راہی گانا گاتے جائیں گے
دنیا والو...

در در ٹھوکر کھانے والے سب کی آنکھ کے تارے ہوں گے
آنے والی کل جب آئے، ہم بھی راج دلارے ہوں گے
در در ٹھوکر کھانے والے سب کی آنکھ کے تارے ہوں گے
آنے والی کل جب آئے، ہم بھی راج دلارے ہوں گے
ہم بھی راج دلارے ہوں گے

اِن قدموں میں منزل ہوگی، وہ دن بھی تو آئیں گے
دنیا والو، ننھے راہی گانا گاتے جائیں گے
چاہے جان چلی جائے، ہم ہاتھ نہیں پھیلائیں گے
دنیا والو، ننھے راہی گانا گاتے جائیں گے
دنیا والو...

سچ کو جھوٹ سمجھتے ہیں سب، کون یہاں نادان نہیں
غیروں کو ہی اپنا سمجھیں، اپنوں کی پہچان نہیں
سچ کو جھوٹ سمجھتے ہیں سب، کون یہاں نادان نہیں
غیروں کو ہی اپنا سمجھیں، اپنوں کی پہچان نہیں
اپنوں کی پہچان نہیں

دنیا ہے اک گورکھ دھندا، یاد دلاتے جائیں گے
دنیا والو، ننھے راہی گانا گاتے جائیں گے
چاہے جان چلی جائے، ہم ہاتھ نہیں پھیلائیں گے
دنیا والو، ننھے راہی گانا گاتے جائیں گے
دنیا والو...

Credits
Writer(s): Irene Parveen, M Ashraf, Khwaja Parvez, Shabab Keranwi, Mala G
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link