Ankhon Main Rang Hai

آنکھوں میں رنگ لیے...
آنکھوں میں رنگ لیے، دل میں امنگ لیے
میں تو سجانے آئی...
میں تو سجانے آئی محفل تیری
آنکھوں میں رنگ لیے...

او، پہلی منزل یہ میری...
پہلی منزل یہ میری ہرنی کی چال ہے
روکے جو رستہ میرا، کس کی مجال ہے؟

دل کی آبادیوں سے، الفت کی وادیوں سے
میں تو سجانے آئی محفل تیری

آنکھوں میں رنگ لیے، دل میں امنگ لیے
میں تو سجانے آئی...
میں تو سجانے آئی محفل تیری
آنکھوں میں رنگ لیے...

ایسا مزہ ہے میرے گرمیلے روپ میں
ملتا ہے چین جیسے فاگن کی دھوپ میں
ایسا مزہ ہے میرے گرمیلے روپ میں
ملتا ہے چین جیسے فاگن کی دھوپ میں

گرمیلا روپ لیے، فاگن کی دھوپ لیے
میں تو سجانے آئی محفل تیری

آنکھوں میں رنگ لیے، دل میں امنگ لیے
میں تو سجانے آئی...
میں تو سجانے آئی محفل تیری
آنکھوں میں رنگ لیے...

او، دیکھا تو ہوگا تو نے...
دیکھا تو ہوگا تو نے کھلتے گلاب کو
جو نام چاہے دے دے میرے شباب کو

دل تیرا مانتا ہے، تو خود بھی جانتا ہے
میں تو سجانے آئی محفل تیری

آنکھوں میں رنگ لیے...
آنکھوں میں رنگ لیے، دل میں امنگ لیے
میں تو سجانے آئی...
میں تو سجانے آئی محفل تیری
آنکھوں میں رنگ لیے...



Credits
Writer(s): M Ashraf, Khwaja Parvez, Shabab Keranwi, Mala G
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link