Mera Mizaj Larkpan (From "Miss Hong Kong")

کوئی بہانا بنا کر تجھے ستانا ہے
کوئی بہانا بنا کر تجھے ستانا ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے

یہ چھیڑ چھاڑ میرا مشغلہ پرانا ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے

کوئی بہانا بنا کر تجھے ستانا ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے

گزر نہ جائے حسیں قافلہ بہاروں کا
گزر نہ جائے حسیں قافلہ بہاروں کا
میں گیت گاؤں، تقاضا ہے اِن نظاروں کا
میں گیت گاؤں، تقاضا ہے اِن نظاروں کا

کچھ آج میری طبیعت بھی شاعرانہ ہے

میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے
کوئی بہانا بنا کر تجھے ستانا ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے

مجھے جو لگتا ہے پیارا میں پیار کرتی ہوں، ہاں
مجھے جو لگتا ہے پیارا میں پیار کرتی ہوں
پھر اُس پہ جان بھی اپنی نثار کرتی ہوں
پھر اُس پہ جان بھی اپنی نثار کرتی ہوں

میں دل کے بس میں ہوں اور دل میرا دیوانہ ہے

میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے
کوئی بہانا بنا کر تجھے ستانا ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے

یہ چھیڑ چھاڑ میرا مشغلہ پرانا ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے
میرا مزاج لڑکپن سے عاشقانہ ہے



Credits
Writer(s): Masroor Anwar, M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link