Keh Yeh Rut Hai (From "Bandhan")

آس پاس سے پون جھکورا کھینچے مورا آنچل
دور دور سے گھورے مجھ کو گھور بسنتی بادل

کہ یہ رت ہے بڑی مستانی، کہ یہ رت ہے بڑی مستانی، ہائے
کہ یہ رت ہے بڑی مستانی پون سنگ چھیڑے رے بدرا، بدرا
لگائے مورے نینوں میں ساون، لگائے مورے نینوں میں ساون کجرا
کہ یہ رت ہے بڑی مستانی پون سنگ چھیڑے رے بدرا، بدرا
لگائے مورے نینوں میں ساون کجرا

بھیگی بھیگی ہوا چلے، جھکی جھکی گھٹا تلے، ہو، انگ انگ سلگا جائے
بھیگی بھیگی ہوا چلے، جھکی جھکی گھٹا تلے، ہو، انگ انگ سلگا جائے
تپی تپی، جلی جلی، برکھا میں ڈھلی ڈھلی، ٹھنڈی ٹھنڈی آگ لگائے

کہ ہیں روح میں شعلے ہی شعلے، کہ ہیں روح میں، ہائے
کہ ہیں روح میں شعلے ہی شعلے، بدن پر چھایا ہے کہرا، کہرا
لگائے مورے نینوں میں ساون، لگائے مورے نینوں میں ساون کجرا

کھنک اٹھی، چھنک اٹھی، گلی گلی مہک اٹھی، ہو، بھینی بھینی میری جوانی
کھنک اٹھی، چھنک اٹھی، گلی گلی مہک اٹھی، ہو، بھینی بھینی میری جوانی
نئی نئی، دھلی دھلی، خوشبو میں گھلی گھلی، کھلے جیسے رات کی رانی

کہ میں ڈھل گئی سات سروں میں، کہ میں ڈھل گئی، ہو
کہ میں ڈھل گئی سات سروں میں غزل کا بن گئی ایک مصرع، مصرع
لگائے مورے نینوں میں ساون، لگائے مورے نینوں میں ساون کجرا

کہ یہ رت ہے بڑی مستانی، کہ یہ رت ہے، ہائے
کہ یہ رت ہے بڑی مستانی پون سنگ چھیڑے رے بدرا، بدرا
لگائے مورے نینوں میں ساون کجرا



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Akhtar Yousaf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link