Pyar Ka Bandhan (From "Bandhan")

پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی

پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی
پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی

میں گھٹا، تُو پون، یہ لگن
میں گھٹا، تُو پون، یہ لگن
جنموں کی، سجنا

پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی

میں گھٹا، تُو پون، یہ لگن
جنموں کی، سجنا

پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی

وادی میں بل کھاتی ندیا ہے
ندیا میں لہروں کا گیت ہے

وادی میں بل کھاتی ندیا ہے
ندیا میں لہروں کا گیت ہے
لہروں کی بانہوں میں بدرا ہے
دھرتی گگن کی یہ پریت ہے

صدیوں سے یہ موسم
آتے جاتے رہتے ہیں
یہ لہریں، یہ بادل
یوں ہی سنگ سنگ بہتے ہیں

ہے امر یہ ملن، یہ لگن
ہے امر یہ ملن، یہ لگن
جنموں کی، سجنا

پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی

سانسوں میں سانسوں کی خوشبو ہے
آنکھوں میں آنکھوں کا رنگ ہے

سانسوں میں سانسوں کی خوشبو ہے
آنکھوں میں آنکھوں کا رنگ ہے
دھوپ اور چھاؤں کا رشتہ ہے
جیون مرن کا یہ سنگ ہے

جسموں کی منزل ہے
روحوں کا یہ سنگم ہے
ہر شبنم شعلہ ہے
یا ہر شعلہ شبنم ہے

شبنمی ہر جلن، یہ لگن
شبنمی ہر جلن، یہ لگن
جنموں کی، سجنا

پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی

میں گھٹا، تُو پون، یہ لگن
میں گھٹا، تُو پون، یہ لگن
جنموں کی، سجنا

پیار کا بندھن ٹوٹے نہ کبھی
ساتھ ہمارا چھوٹے نہ کبھی



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Akhtar Yousaf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link