Kitne Din Tere Bin (From "Jabral")

کتنے دن تیرے بن تڑپا ہے من، سلگا ہے تن
تب کہیں آیا ہے ملنے کا موسم
تیرے میرے سپنے کھلنے کا موسم

کتنے دن تیرے بن تڑپا ہے من، سلگا ہے تن
تب کہیں آیا ہے ملنے کا موسم
تیرے میرے سپنے کھلنے کا موسم
کتنے دن...

وعدہ کر لیں، بجھنے نہ دیں گے
پیار کی بھڑکی ہے جو چنگاری
دیکھنے میں ہم دو ہیں، ساتھی
ایک ہے لیکن جان ہماری

کتنے دن تیرے بن تنہا جلی دل کی کلی
تب کہیں آیا ہے ملنے کا موسم
تیرے میرے سپنے کھلنے کا موسم
کتنے دن...

پہلے کہاں تھی رنگینی اتنی
لگتی ہے جتنی اب تنہائی
آنکھوں میں تیری روپ کے میرے
دل نے پیار کی منزل پائی

کتنے دن تیرے بن سونی رہی یہ زندگی
تب کہیں آیا ہے ملنے کا موسم
تیرے میرے سپنے کھلنے کا موسم
کتنے دن...



Credits
Writer(s): Saeed Gilani, M. Ashraf, M. Arshad
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link