Husn Main Hoon (From "Jabral")

حسن میں ہوں، عشق تُو

حسن میں ہوں، عشق تُو
مجھ کو تیری آرزو
ہو گیا یہ کیا مجھے
دیکھا ہے جب سے تجھے
بسا، Jabral، دل میں تُو

حسن میں ہوں، عشق تُو
مجھ کو تیری آرزو
ہو گیا یہ کیا مجھے
دیکھا ہے جب سے تجھے
بسا، Jabral، دل میں تُو

حسن میں ہوں، عشق تُو

تجھ سے جو الجھا گیا وہ کام سے
کانپتے ہیں لوگ تیرے نام سے
با خبر ہے تُو ہر ایک انجام سے
بچ سکا نہ کوئی تیرے دام سے

جسم میں ہوں، جان تُو
مجھ کو تیری آرزو
ہو گیا یہ کیا مجھے
دیکھا ہے جب سے تجھے
بسا، Jabral، دل میں تُو

حسن میں ہوں، عشق تُو

کہہ رہی ہے ہر ادا توبہ شکن
پاس آ کے سن ذرا سانسوں کی چھن
اس قدر بھی مجھ سے نہ انجان بن
بانہوں کے گھیرے میں لے لے، جانِ من

آنکھ میں ہوں، خواب تُو
مجھ کو تیری آرزو
ہو گیا یہ کیا مجھے
دیکھا ہے جب سے تجھے
بسا، Jabral، دل میں تُو

حسن میں ہوں، عشق تُو
مجھ کو تیری آرزو
ہو گیا ہے کیا مجھے
دیکھا ہے جب سے تجھے
بسا، Jabral، دل میں تُو

حسن میں ہوں، عشق تُو



Credits
Writer(s): M. Arshad, M Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link