Hum Bhi Hain Pyar Ke Qabil
ہم بھی ہیں پیار کے قابل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل کبھی سوچا ہی نہ تھا
دل سے مل جائے گا یوں دل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
دل دھڑکتا تھا کہ اب کون ہمارا ہوگا
کیا خبر تھی اِسی طوفاں میں کنارا ہوگا
موج بن جائے گی ساحل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
دیکھتے دیکھتے تقدیر بدل جائے گی
زندگی ایک حسیں خواب میں ڈھل جائے گی
اِس قدر پاس ہے منزل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
اپنے دل کی طرح سینے سے لگا لیں گے ہمیں
پیار میں ڈوبا ہوا گیت بنا دیں گے ہمیں
ایسے ہو جائیں گے مائل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
ہم بھی ہیں پیار کے قابل کبھی سوچا ہی نہ تھا
دل سے مل جائے گا یوں دل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
دل دھڑکتا تھا کہ اب کون ہمارا ہوگا
کیا خبر تھی اِسی طوفاں میں کنارا ہوگا
موج بن جائے گی ساحل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
دیکھتے دیکھتے تقدیر بدل جائے گی
زندگی ایک حسیں خواب میں ڈھل جائے گی
اِس قدر پاس ہے منزل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
اپنے دل کی طرح سینے سے لگا لیں گے ہمیں
پیار میں ڈوبا ہوا گیت بنا دیں گے ہمیں
ایسے ہو جائیں گے مائل کبھی سوچا ہی نہ تھا
ہم بھی ہیں پیار کے قابل...
Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Himayat Ali Shair
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.