Too Pyar Leke (From "Bobby")

تُو پیار لے کے مِری زندگی میں آیا ہے
تُو پیار لے کے مِری زندگی میں آیا ہے
میں خوش نصیب ہوں کتنی کہ تجھ کو پایا ہے
تُو پیار لے کے مِری زندگی میں آیا ہے

تُو میری آنکھوں میں رہتا ہے روشنی کی طرح
سمجھ لیا ہے تجھے میں نے زندگی کی طرح

وہ گیت ہے تُو، جسے دل نے گنگنایا ہے
تُو پیار لے کے مِری زندگی میں آیا ہے

محبتوں میں وفاؤں کا رنگ بھر دوں گی
یہ دل دیا ہے، تجھے جاں بھی نذر کر دوں گی

ہر ایک خواب مِرا تُو نے جگمگایا ہے
تُو پیار لے کے مِری زندگی میں آیا ہے
میں خوش نصیب ہوں کتنی کہ تجھ کو پایا ہے
تُو پیار لے کے مِری زندگی میں آیا ہے



Credits
Writer(s): Salma Agha
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link