Es Mausum Men Dil (From "Hum Aur tum")

اس موسم میں دل نہیں بھرتا، دل نہیں بھرتا
کبھی کبھی ملنے سے
تم جو ملو تو یہ رت مہکے، یہ رت مہکے
کلی کلی کھلنے سے

اس موسم میں دل نہیں بھرتا، دل نہیں بھرتا
کبھی کبھی ملنے سے، کبھی کبھی ملنے سے

ہم سے ملو مت ایسے
دھوپ میں بادل جیسے

ہم سے ملو مت ایسے
دھوپ میں بادل جیسے
چھائے اور اڑ جائے رے
چھائے اور اڑ جائے رے

پیار ہمارا کم تو نہ ہوگا، کم تو نہ ہوگا
گھڑی گھڑی ملنے سے

اس موسم میں دل نہیں بھرتا، دل نہیں بھرتا
کبھی کبھی ملنے سے، کبھی کبھی ملنے سے

اتنا پیار ہے تم سے
بچھڑے اگر ہم تم سے

اتنا پیار ہے تم سے
بچھڑے اگر ہم تم سے
ہم تو جی نہیں پائیں گے
ہم تو جی نہیں پائیں گے

دردِ جدائی مٹ نہ سکے گا، مٹ نہ سکے گا
کوئی خوشی ملنے سے

اس موسم میں دل نہیں بھرتا، دل نہیں بھرتا
کبھی کبھی ملنے سے، کبھی کبھی ملنے سے



Credits
Writer(s): Salma Agha
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link