Jan-e-Man Jeevan Ki (From "Hum Aur tum")

جانِ من...
ہو، ہو، ہو، جانِ من، جیون کی راہوں میں
منزل مجھے ملی تیری ہی بانہوں میں

جانِ من، تیرے ہی پیار کی
جلتی رہے شمع میری نگاہوں میں
جانِ من...

اپنی محبت کی دنیا
کب سے تیرے نام لکھ دی
اک تیری چاہت کے بدلے
ہر صبح، ہر شام لکھ دی

دیکھوں میں اب جدھر تُو ہی آئے نظر
ہائے، دیوانہ پن

جانِ من، جیون کی راہوں میں
منزل مجھے ملی تیری ہی بانہوں میں
جانِ من...

آپس میں مل نہ سکے ہم
اس آج کی کل نہ دیکھوں
اک پل جدائی کا آئے
میں دوسرا پل نہ دیکھوں

تیرے لیے جیوں، تیرے لیے مروں
کیسی ہے یہ لگن

جانِ من، جیون کی راہوں میں
منزل مجھے ملی تیری ہی بانہوں میں
جانِ من...



Credits
Writer(s): Salma Agha
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link