Hum Se Badal Gaya Woh Nigahen

ہم سے بدل گیا وہ نگاہیں تو کیا ہوا

زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر

گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے
گزرے دنوں میں جو کبھی گونجے تھے قہقہے
اب اپنے اختیار میں وہ بھی نہیں ریے

قسمت میں رہ گئی ہیں جو آہیں تو کیا ہوا

صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کیے بغیر
صدمہ یہ جھیلنا ہے شکایت کیے بغیر

وہ سامنے بھی ہو تو نہ کھولیں گے ہم زباں
وہ سامنے بھی ہو تو نہ کھولیں گے ہم زباں
لکھی ہے اس کے چہرے پہ اپنی ہی داستاں

اس کو ترس گئی ہیں یہ بانہیں تو کیا ہوا

وہ لوٹ جائے ہم پہ عنایت کیے بغیر
وہ لوٹ جائے ہم پہ عنایت کیے بغیر

پہلے قریب تھا کوئی، اب دوریاں بھی ہیں
پہلے قریب تھا کوئی، اب دوریاں بھی ہیں
انسان کے نصیب میں مجبوریاں بھی ہیں

اپنی بدل چکا ہے وہ راہیں تو کیا ہوا

ہم چپ رہیں گے اس کو ملامت کیے بغیر
زندہ ہیں کتنے لوگ محبت کیے بغیر



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link