Jise Mil Saki Na Manzil Main Woh Bad Naseeb

جسے مل سکی نہ منزل میں وہ بد نصیب ہوں
جسے مل سکی نہ منزل میں وہ بد نصیب ہوں
میرے پاس نہ سونا چاندی، میں اک غریب ہوں
جسے مل سکی نہ منزل میں وہ بد نصیب ہوں
میرے پاس نہ سونا چاندی، میں اک غریب ہوں
جسے مل سکی نہ منزل میں وہ بد نصیب ہوں

یہاں جرم ہے غریبی، یہاں پیار اک سزا ہے

یہاں جرم ہے غریبی، یہاں پیار اک سزا ہے
تجھے اب نہ مل سکوں گا، میرا راستہ جدا ہے

نہ میں ہم سفر ہوں تیرا، نہ تیرا حبیب ہوں
جسے مل سکی نہ منزل میں وہ بد نصیب ہوں

میری دھڑکنوں کے ساتھی، تیرا غم خوشی سے پیارا

میری دھڑکنوں کے ساتھی، تیرا غم خوشی سے پیارا
میں بھٹک رہا ہوں تنہا، مجھے کون دے سہارا

نہ میں تیری آرزو ہوں، نہ تیرا نصیب ہوں
جسے مل سکی نہ منزل میں وہ بد نصیب ہوں
میرے پاس نہ سونا چاندی، میں اک غریب ہوں
جسے مل سکی نہ منزل میں وہ بد نصیب ہوں



Credits
Writer(s): Mehdi Hassan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link