Teri Khatir Jal

تیری خاطر جل رہے ہیں کب سے پروانے
پیار کیا ہے کیا بتائیں تجھ کو دیوانے
تیری خاطر جل رہے ہیں کب سے پروانے
پیار کیا ہے کیا بتائیں تجھ کو دیوانے
تیری خاطر جل رہے ہیں...

لاکھ تیری بے رخی ہم پہ ستم ڈھاتی رہی
جس قدر تجھ کو بھلایا تیری یاد آتی رہی

ہو گئے تیرے لیے ہم سب سے بیگانے
پیار کیا ہے کیا بتائیں تجھ کو دیوانے
تیری خاطر جل رہے ہیں...

دل لٹا کر بھی تیری دنیا میں رہ سکتے نہیں
دل لٹا کر بھی تیری دنیا میں رہ سکتے نہیں
ہم تیرے ہو کے بھی تجھ کو اپنا کہہ سکتے نہیں

دل میں رہ جائیں گے یوں ہی دل کے افسانے
پیار کیا ہے کیا بتائیں تجھ کو دیوانے
تیری خاطر جل رہے ہیں کب سے پروانے
پیار کیا ہے کیا بتائیں تجھ کو دیوانے
تیری خاطر جل رہے ہیں...



Credits
Writer(s): Noor Jehan
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link