Introduction | Aieen Sheen Qaaf

ع ش ق
نہ وقت کا سفر
نہ آسماں کی سیر
نہ مرنے کی فکر
نہ جینے کی قدر
نہ ہنسنے کی چاہت
نہ رونے کا غم
نہ جگنے کی پرواہ
نہ سونے کی غرض
نہ ننگے پن کی شرم
نہ پردے کے نام پہ کفن
نہ حرام حضم
نہ حلال کا بھرم
نہ فکرِ حشر
نہ جہنم کا پتہ
نہ جنت کی خبر
نہ ہوش و حواس
نہ نمازی
نہ پُجاری
نہ سر پہ ذمہ داری
کیا ستاروں کا چکّر
کیا ہواؤں کا قہر
کیا ہے سمندر
کیا آگ کا رحم
کیا زمیں میں قبر
تو بنی قبر
کیا سب ختم
سوال
ع ش ق
کیا ہے
K



Credits
Writer(s): Zakir Sudhmahadev
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link