Zaat
میرے لفظوں میں طاقت
ہے زباں میں شرافت
گلی گلی میں غلاظت
کون کرےگا حفاظت
کس کی لے کے ہم اجازت
ہونی ہے بغاوت
سر پہ سہرا ہندستان کا
خون میں سوال سا
جوان کا جواب لا
ایمان کا گُمان
حرام کا آرام
انجان میں شیطان
کون دین دار
یہاں کون بےایمان
داڑھی کا حساب
موچھوں کا عذاب
میں بڑا خان
تُو بکروال
میں پنڈت صاف
تو دلِت چمار
میری بڑی کاسٹ
تیری چھوٹی ذات
تو چھوٹا میں بڑا
ہم میں یہی قاف کیوں
تو کالا ہو یا گورا
یہ شکل تیری صاف کیوں
تو جوتے کرے صاف
تُجھے کرنا دوسرا کام کیوں
یہ فکشیں نہیں کوئی
نہ نی کوئی کہانی
میری بات ہے سنجیدہ
اِس کو سننا تھوڑا غور سے
ہندؤ جوڑے شام کو
جب پیتے ہیں شراب
کھلتا ہے دماغ اور
بولیں سچ صاف
کے مِلے مُسلمان
اُسے کریں چیر پھاڑ
اس دیش سے دیں بھگا
اب باری مسلمان کی
جب مسجِد سے نکلیں
پڑھ کر نماز
تو ہندؤ کے خلاف
کے رہتے ہم ساتھ
کون لگاتے ہمیں ہاتھ
جلانے کے بجائے
قبر میں دیتے سیدھے گاڑھ
یہ گانا تھوڑا ہٹ کر ہے
موضوع سے
یہاں عشق کی بات نہیں ہے
لوگوں سے
بنا ہوں نمازی اور
روزوں سے
پر لڑتا نہیں میں
کمزوروں سے
ذہن میرا کھلا
اور ذات کی ہے بات
صدیوں سے ریت
وید میں ہے صاف
کرما بنایا اور
بانٹ دیا سماج
ہر ایک ایک کی تھی
اپنی جگہ
مثال دیتا ہوں اور
بتاتا وجہ
سب سے نیچے شدرا
غلاظت میں پیلیں
اُوپر آئے وائشیا
تجارت کریں
کشتریا جو رہیں
جنگ کےلئے تیار
اور برہمنوں نے پورا
کیا ہے راج
اِن کی عزت سماج میں ہے
سب سے اوپر
جو بنے بڑے پنڈت
تعلیم کے نظام
سوال اُن لوگوں سے
جو مانتے یہ باتیں
گناہ کیا اُس بچے کا
جو پیدا کہیں اور
چمار کے گھر یہ
راجپوت کے ساتھ
یہی سارا ہوتا مسلمان کے ساتھ
تُو گُجر بکروال تو نہ مِل ہمارے ساتھ
اب کُچھ لوگ بولیں گے کے
ایسا تھوڑے ہوتا ہے
آج سب برابر اور
سب کو اپنا حق ہے
اندازہ اِس بات سے تم کر سکتے ہو
لڑکی ہو گُجر کی يا بکروال کی
تم کروگے کیا شادی
جو ہونگے اونچی ذات کے
شیخ پیر خان یہی اونچی ذات
اور بولنے میں آتا کے ہم سب ساتھ
ایک دوسرے کے دشمن
ایک دوسرے کے دوست
ایک دوسرے سے ہس کر
ایک دوسرے کا خوف
ایک دورسے کے درپن
ایک دوسرے سے جوش
کر لینا حزم میری
لکھائی تھوڑی کڑوی ہے
اندر اتنی گرمی
باہر اتنی سردی ہے
مسجدوں پے چڑھ کر
مینار گرا دیں
بندوق فوجی تانے
تلوار اٹھا دیں
آزادی کا لالچ
غلام بنا دیں
اللہُ اکبر یا
جئیے شري رام
جہاد کے پیچھے کائنات ختم
جئیے شري رام ہندستان غرق
لعنت ہے مجھ پے جو بولی نہ سچائی
مندر بناؤگے سرکار تمہاری
مسجد بنےگی تو جہاد کی سواری
سیاست گرم
لوگوں کو بھرم
ہوگی ترقّی
جب ووٹ دیں گے ہم
ہم میں اتنی طاقت کے
ہلا دیں پارلیمنٹ
گریگی سرکار
نیا پی۔ایم تیار
پر میرے بھائیو
یہ نہیں ہے آسان
انہوں نے خرچا پیسہ
دیش کو خریدا
تم نے بیچا ہے ضمیر کو
وہ دیش رہے بیچ
اور ہمارا کیا
ہم تو فقیر آدمی ہیں
اُٹھایں گے جھولا اور
چل پڑیں گے
اور ہم
مر پڑیں گے
سر کٹیں گے
لٹھ چلیں گے
بمب پھٹیں گے
گھر گریں گے
لوگ جلیں گے
چور رہیں گے
رول کریں گے
دوسری ذات کے لوگ
دوسری قوم کا راج
دیش ہوگا برباد
دیش ہوگا پریشان
جنگ کا ہے عالم اور
مر رہی عوام
اور یہ اور کُچھ نہیں
بس مسئلہ ذات
مسئلہ ذات
مسئلہ ذات
ہے زباں میں شرافت
گلی گلی میں غلاظت
کون کرےگا حفاظت
کس کی لے کے ہم اجازت
ہونی ہے بغاوت
سر پہ سہرا ہندستان کا
خون میں سوال سا
جوان کا جواب لا
ایمان کا گُمان
حرام کا آرام
انجان میں شیطان
کون دین دار
یہاں کون بےایمان
داڑھی کا حساب
موچھوں کا عذاب
میں بڑا خان
تُو بکروال
میں پنڈت صاف
تو دلِت چمار
میری بڑی کاسٹ
تیری چھوٹی ذات
تو چھوٹا میں بڑا
ہم میں یہی قاف کیوں
تو کالا ہو یا گورا
یہ شکل تیری صاف کیوں
تو جوتے کرے صاف
تُجھے کرنا دوسرا کام کیوں
یہ فکشیں نہیں کوئی
نہ نی کوئی کہانی
میری بات ہے سنجیدہ
اِس کو سننا تھوڑا غور سے
ہندؤ جوڑے شام کو
جب پیتے ہیں شراب
کھلتا ہے دماغ اور
بولیں سچ صاف
کے مِلے مُسلمان
اُسے کریں چیر پھاڑ
اس دیش سے دیں بھگا
اب باری مسلمان کی
جب مسجِد سے نکلیں
پڑھ کر نماز
تو ہندؤ کے خلاف
کے رہتے ہم ساتھ
کون لگاتے ہمیں ہاتھ
جلانے کے بجائے
قبر میں دیتے سیدھے گاڑھ
یہ گانا تھوڑا ہٹ کر ہے
موضوع سے
یہاں عشق کی بات نہیں ہے
لوگوں سے
بنا ہوں نمازی اور
روزوں سے
پر لڑتا نہیں میں
کمزوروں سے
ذہن میرا کھلا
اور ذات کی ہے بات
صدیوں سے ریت
وید میں ہے صاف
کرما بنایا اور
بانٹ دیا سماج
ہر ایک ایک کی تھی
اپنی جگہ
مثال دیتا ہوں اور
بتاتا وجہ
سب سے نیچے شدرا
غلاظت میں پیلیں
اُوپر آئے وائشیا
تجارت کریں
کشتریا جو رہیں
جنگ کےلئے تیار
اور برہمنوں نے پورا
کیا ہے راج
اِن کی عزت سماج میں ہے
سب سے اوپر
جو بنے بڑے پنڈت
تعلیم کے نظام
سوال اُن لوگوں سے
جو مانتے یہ باتیں
گناہ کیا اُس بچے کا
جو پیدا کہیں اور
چمار کے گھر یہ
راجپوت کے ساتھ
یہی سارا ہوتا مسلمان کے ساتھ
تُو گُجر بکروال تو نہ مِل ہمارے ساتھ
اب کُچھ لوگ بولیں گے کے
ایسا تھوڑے ہوتا ہے
آج سب برابر اور
سب کو اپنا حق ہے
اندازہ اِس بات سے تم کر سکتے ہو
لڑکی ہو گُجر کی يا بکروال کی
تم کروگے کیا شادی
جو ہونگے اونچی ذات کے
شیخ پیر خان یہی اونچی ذات
اور بولنے میں آتا کے ہم سب ساتھ
ایک دوسرے کے دشمن
ایک دوسرے کے دوست
ایک دوسرے سے ہس کر
ایک دوسرے کا خوف
ایک دورسے کے درپن
ایک دوسرے سے جوش
کر لینا حزم میری
لکھائی تھوڑی کڑوی ہے
اندر اتنی گرمی
باہر اتنی سردی ہے
مسجدوں پے چڑھ کر
مینار گرا دیں
بندوق فوجی تانے
تلوار اٹھا دیں
آزادی کا لالچ
غلام بنا دیں
اللہُ اکبر یا
جئیے شري رام
جہاد کے پیچھے کائنات ختم
جئیے شري رام ہندستان غرق
لعنت ہے مجھ پے جو بولی نہ سچائی
مندر بناؤگے سرکار تمہاری
مسجد بنےگی تو جہاد کی سواری
سیاست گرم
لوگوں کو بھرم
ہوگی ترقّی
جب ووٹ دیں گے ہم
ہم میں اتنی طاقت کے
ہلا دیں پارلیمنٹ
گریگی سرکار
نیا پی۔ایم تیار
پر میرے بھائیو
یہ نہیں ہے آسان
انہوں نے خرچا پیسہ
دیش کو خریدا
تم نے بیچا ہے ضمیر کو
وہ دیش رہے بیچ
اور ہمارا کیا
ہم تو فقیر آدمی ہیں
اُٹھایں گے جھولا اور
چل پڑیں گے
اور ہم
مر پڑیں گے
سر کٹیں گے
لٹھ چلیں گے
بمب پھٹیں گے
گھر گریں گے
لوگ جلیں گے
چور رہیں گے
رول کریں گے
دوسری ذات کے لوگ
دوسری قوم کا راج
دیش ہوگا برباد
دیش ہوگا پریشان
جنگ کا ہے عالم اور
مر رہی عوام
اور یہ اور کُچھ نہیں
بس مسئلہ ذات
مسئلہ ذات
مسئلہ ذات
Credits
Writer(s): Zakir Sudhmahadev
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
Other Album Tracks
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.