Be Iman Chahon Main

بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام

بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام
بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام
تُو ہے میرے دل کی دھڑکن
کرتا ہوں میں یہ جیون تیری اداؤں کے نام
بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام

تُو ہے میرے دل کی دھڑکن
کرتا ہوں میں یہ جیون تیری اداؤں کے نام
بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام

تجھ کو میں کیوں نہ چاہوں، تُو ہے سہارا زندگی کا
تجھ کو میں کیوں نہ چاہوں...
تجھ کو میں کیوں نہ چاہوں، تُو ہے سہارا زندگی کا
تُو نے سجایا میرے ہونٹوں پہ نغمہ بے خودی کا

دیتا ہوں دعائیں تجھ کو
تُو نے دیا ہے مجھ کو دنیا میں جینے کا پیغام
بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام

ساتھ نہ اپنا چھوٹے چاہے یہ دنیا چھوٹ جائے
ساتھ نہ اپنا چھوٹے...
ساتھ نہ اپنا چھوٹے چاہے یہ دنیا چھوٹ جائے
پیار نہ ٹوٹے چاہے سانسوں کا رشتہ ٹوٹ جائے

تُو ہے میرے دل کی خوشی
آنے نہ دوں گا کبھی اپنی وفا پہ الزام
بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام

تُو ہے میرے دل کی دھڑکن
کرتا ہوں میں یہ جیون تیری اداؤں کے نام
بے ایمان، چاہوں تجھے صبح و شام



Credits
Writer(s): M. Ashraf, Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link