Hoon Haan Karte

ہوں ہاں کرتے کرتے
آہیں بھرتے بھرتے

ہوں ہاں کرتے کرتے
آہیں بھرتے بھرتے
کٹے کئی سال رے
اب آ جا نال رے، hmm

ہوں ہاں کرتے کرتے
آہیں بھرتے بھرتے
کٹے کئی سال رے
اب آ جا نال رے، hmm

ہوں ہاں...
ارے، ہوں ہاں کرتے کرتے

تیرے بنا، او گاؤں کی گوری
اک اک دن اک سال ہوا

تیرے بنا، او گاؤں کی گوری
اک اک دن اک سال ہوا
کیسے بتائیں، تجھ سے بچھڑ کے
اس دل کا کیا حال ہوا

دن کاٹیں ہم کیسے
لگتا ہے کچھ ایسے
کٹے کئی سال رے
اب آ جا نال رے، hmm

ہوں ہاں...
ارے، ہوں ہاں کرتے کرتے

یاد آتے ہیں وہ دن، سجنی
جب تجھ کو تڑپاتا تھا

یاد آتے ہیں وہ دن، سجنی
جب تجھ کو تڑپاتا تھا
تُو میری مِنت کرتی تھی
میں نخرے دکھلاتا تھا

نخرا وخرا کرتے
تجھ سے جھگڑا کرتے
کٹے کئی سال رے
اب آ جا نال رے، hmm

ہوں ہاں...
ارے، ہوں ہاں کرتے کرتے

گاؤں کے پنگھٹ پہ وہ تیری
رنگ رلیاں یاد آتی ہیں

گاؤں کے پنگھٹ پہ وہ تیری
رنگ رلیاں یاد آتی ہیں
جن گلیوں میں ہم ملتے تھے
وہ گلیاں یاد آتی ہیں

تیری صورت دیکھے
پیار کی مورت دیکھے
کٹے کئی سال رے
اب آ جا نال رے، hmm

ہوں ہاں کرتے کرتے
آہیں بھرتے بھرتے

ہوں ہاں کرتے کرتے
آہیں بھرتے بھرتے
کٹے کئی سال رے
اب آ جا نال رے، hmm

ہوں ہاں...
ارے، ہوں ہاں کرتے کرتے



Credits
Writer(s): Tasleem Faazli
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link