Duniya Walo

دنیا والو، تمھاری دنیا میں
دنیا والو، تمھاری دنیا میں
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
ہر قدم پر فریب کھایا ہے
لٹتے دیکھی ہے ہر خوشی ہم نے
دنیا والو، تمھاری دنیا میں...

پھول کوئی نہ آرزو کا کِھلا
جب خوشی کا کہیں پتا نہ ملا

اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
اپنی تنہائیوں سے گھبرا کر
غم سے کر لی ہے دوستی ہم نے

دنیا والو، تمھاری دنیا میں
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
ہر قدم پر فریب کھایا ہے
لٹتے دیکھی ہے ہر خوشی ہم نے
دنیا والو، تمھاری دنیا میں...

جھوٹ کو سچ میں ڈھال لیتے ہیں
لوگ مطلب نکال لیتے ہیں

ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں
ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں
جینا سیکھا نہیں ابھی ہم نے

دنیا والو، تمھاری دنیا میں
یوں گزاری ہے زندگی ہم نے
ہر قدم پر فریب کھایا ہے
لٹتے دیکھی ہے ہر خوشی ہم نے
دنیا والو، تمھاری دنیا میں...



Credits
Writer(s): Masroor Anwar
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link