Dekho Na Dour Se

دیکھو نہ دور سے، اِتنے غرور سے
دل گیا تھم، ہائے، دل گیا تھم
ہوئے، ہوئے، سلونے صنم
تیری نوجوانی کی قسم
ہو، تیری نوجوانی کی قسم

دیکھو نہ دور سے، اِتنے غرور سے
دل گیا تھم، ہائے، دل گیا تھم
ہوئے، ہوئے، سلونے صنم
تیری نوجوانی کی قسم
ہو، تیری نوجوانی کی قسم

جھکی جھکی آنکھوں میں ہے پیار دیکھو
جھکی جھکی آنکھوں میں...
جھکی جھکی آنکھوں میں ہے پیار دیکھو
ہو، رکا رکا ہونٹوں پہ اقرار دیکھو

الفت کے راگ میں، اپنی ہی آگ میں
جل گئے ہم، ہائے، جل گئے ہم
ہوئے، ہوئے، سلونے صنم
تیری نوجوانی کی قسم
ہو، تیری نوجوانی کی قسم

دیکھو نہ دور سے، اِتنے غرور سے
دل گیا تھم، ہائے، دل گیا تھم
ہوئے، ہوئے، سلونے صنم
تیری نوجوانی کی قسم
ہو، تیری نوجوانی کی قسم

گھڑی گھڑی چاہت کا پیغام لے لو
گھڑی گھڑی چاہت کا...
گھڑی گھڑی چاہت کا پیغام لے لو
ہو، نئے نئے خوشیوں کا انعام لے لو

دل میں امنگ ہے، گالوں پہ رنگ ہے
زلفوں میں خم، ہائے، زلفوں میں خم
ہوئے، ہوئے، سلونے صنم
تیری نوجوانی کی قسم
ہو، تیری نوجوانی کی قسم

دیکھو نہ دور سے، اِتنے غرور سے
دل گیا تھم، ہائے، دل گیا تھم
ہوئے، ہوئے، سلونے صنم
تیری نوجوانی کی قسم
ہو، تیری نوجوانی کی قسم



Credits
Writer(s): Tanveer Naqvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link