Tere Hazoor Chale Aey

تیرے حضور چلے آئے، ہاں
اپنوں ںسے دور چلے ائے
صنم، ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے
ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے

تیرے حضور چلے آئے، ہاں
اپنوں ںسے دور چلے ائے
صنم، ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے
ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے
تیرے حضور چلے آئے

تُو نے بلایا تو ہم کیوں نہ آتے
قدموں پہ ہم کیوں نہ جلوے لٹاتے
پھولوں نے شبنم کو آواز دی تھی
گیتوں نے سرگم کو اواز دی تھی

گیتوں کا بن کے سرور چلے آئے

تیرے حضور چلے آئے، ہاں
اپنوں ںسے دور چلے ائے
صنم، ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے
ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے
تیرے حضور چلے آئے

ہم کو نظر تیری صورت جو آئی
پیاسی نگاہوں نے تسکین پائی
رنگین خوابوں کی محفل میں آ کے
ہم کھو گئے ہیں تجھے آج پا کے

غم کی نگاہوں سے دور چلے آئے

تیرے حضور چلے آئے، ہاں
اپنوں ںسے دور چلے ائے
صنم، ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے
ان آنکھوں میں تیرا ہی پیار ہے
تیرے حضور چلے آئے



Credits
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link