Dekho Chhero Na

میں حسیں ہوں...
میں حسیں ہوں اکیلی ہزار میں

ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں
ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں

میں حسیں ہوں اکیلی ہزار میں

ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں
ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں

دیکھ رہا تھا، سبزی والا، میری صورت پیاری
دیکھ رہا تھا، سبزی والا، میری صورت پیاری
آنکھ بچا کر آئی بکری، چر گئی سب ترکاری

وہ کھڑی تھی...
وہ کھڑی تھی اِسی انتظار میں

ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں
ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں

لڑ گئے پھتو، نتھو، کلوا دیکھ کے میرا جلوہ
لڑ گئے پھتو، نتھو، کلوا دیکھ کے میرا جلوہ
چھڑ گیا جھگڑا، چل گئے چاقو، ہو گیا خاصا بلوا

بات پہنچے نہ اب سرکار میں

ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں
ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں

دیکھ کے مجھ کو حلوائی پر ہو گیا جیسے سکتہ
دیکھ کے مجھ کو حلوائی پر ہو گیا جیسے سکتہ
کھا گئے لوگ مٹھائی ساری راہ میں مجھ کو تکتا

ہوا کتنا...
ہوا کتنا مگن میرے پیار میں

ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں
ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں

میں حسیں ہوں اکیلی ہزار میں

ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں
ہو، دیکھو چھیڑو نہ مجھ کو بزار میں



Credits
Writer(s): Tanveer Naqvi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link