Naram Konpal Pe Shabnum

نرم کونپل پہ شبنم کے موتی
تال پر صبح کی گنگنائیں
تال پر صبح کی گنگنائیں

نرم کونپل پہ شبنم کے موتی
تال پر صبح کی گنگنائیں
تال پر صبح کی گنگنائیں

ہونٹ پر جب کرن ہونٹھ رکھ دے
مسکرائیں تو واپس نہ آئیں
مسکرائیں تو واپس نہ آئیں
نرم کونپل پہ شبنم کے موتی

سچے سُر کی سچائی میں جھول رہے ہیں بدن
لہروں لہروں گاتی جائے جیسے مست پون
سچے سُر کی سچائی میں جھول رہے ہیں بدن
لہروں لہروں گاتی جائے جیسے مست پون

دیکھو، ساون گاتا آیا
اپنے آنگن گاتا آیا

نرم کونپل پہ شبنم کے موتی
تال پر صبح کی گنگنائیں
تال پر صبح کی گنگنائیں

ہونٹ پر جب کرن ہونٹھ رکھ دے
مسکرائیں تو واپس نہ آئیں
مسکرائیں تو واپس نہ آئیں
نرم کونپل پہ شبنم کے موتی

آؤ، مل کے موج میں اپنی کھیلیں ہواؤں کے سنگ
ہولے ہولے بادل چھو لیں جیسے فضاؤں کے رنگ
آؤ، مل کے موج میں اپنی کھیلیں ہواؤں کے سنگ
ہولے ہولے بادل چھو لیں جیسے فضاؤں کے رنگ

دیکھو، ساون گاتا آیا
اپنے آنگن گاتا آیا

نرم کونپل پہ شبنم کے موتی
تال پر صبح کی گنگنائیں
تال پر صبح کی گنگنائیں

ہونٹ پر جب کرن ہونٹھ رکھ دے
مسکرائیں تو واپس نہ آئیں
مسکرائیں تو واپس نہ آئیں



Credits
Writer(s): Obaid Ullah Aleem
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link