Chori Ho Gaya Dil Matwala
چوری ہو گیا دل متوالا، ساجن، ڈھونڈ کے لا دو نا
چور میرے کہیں تم تو نہیں ہو؟
چور میرے کہیں تم تو نہیں ہو؟ چپکے سے بتلا دو نا
چوری ہو گیا دل متوالا...
دیکھ بھال کے لاکھ چلی میں پھر بھی ٹھوکر کھا گئی
دیکھ بھال کے لاکھ چلی میں پھر بھی ٹھوکر کھا گئی
کھاؤں لاکھ قسمیں، دل نہیں ہے بس میں
گئی ہار، ہوئی بے قرار، میں تو دل نثار کر گئی
چوری ہو گیا...
چوری ہو گیا دل متوالا...
تم نے لے لیا دل میرا، میں چپ ہوں، میں چپ ہوں سب کچھ جان کے
تم نے لے لیا دل میرا، میں چپ ہوں سب کچھ جان کے
ایک بار کہہ دو، دل کے چور تم ہو
رہو دور پھر کیوں، حضور، میرے دل پہ وار کر کے؟
چوری ہو گیا...
چوری ہو گیا دل متوالا...
دل کو چھین کے ناز دکھانا تم سے کوئی سیکھ لے
دل کو چھین کے ناز دکھانا تم سے کوئی سیکھ لے
کبھی پیار کرنا، کبھی دل میں ڈرنا
کرو پیار بس ایک بار میرا اعتبار کر کے

Credits
Writer(s): Feroz Nizami
Lyrics powered by www.musixmatch.com
Link
© 2024 All rights reserved. Rockol.com S.r.l. Website image policy
Rockol
- Rockol only uses images and photos made available for promotional purposes (“for press use”) by record companies, artist managements and p.r. agencies.
- Said images are used to exert a right to report and a finality of the criticism, in a degraded mode compliant to copyright laws, and exclusively inclosed in our own informative content.
- Only non-exclusive images addressed to newspaper use and, in general, copyright-free are accepted.
- Live photos are published when licensed by photographers whose copyright is quoted.
- Rockol is available to pay the right holder a fair fee should a published image’s author be unknown at the time of publishing.
Feedback
Please immediately report the presence of images possibly not compliant with the above cases so as to quickly verify an improper use: where confirmed, we would immediately proceed to their removal.