Hamen To Shame

ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی
ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی
جہاں وہ ہیں وہیں، اے چاند، لے جا چاندنی اپنی
جہاں وہ ہیں وہیں، اے چاند، لے جا چاندنی اپنی

اگر کچھ تھی تو بس یہ تھی تمنا آخری اپنی
اگر کچھ تھی تو بس یہ تھی تمنا آخری اپنی

کہ تم ساحل پہ ہوتے اور کشتی ڈوبتی اپنی
ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی

تقاضا ہے یہی دل کا، وہیں چلیے، وہیں چلیے

وہ محفل، ہائے، جس محفل میں دنیا لٹ گئی اپنی
ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی

خدا کے واسطے، ظالم...
خدا کے واسطے، ظالم، گھڑی بھر کے لیے آ جا
گھڑی بھر کے لیے آ جا

بجھانی ہے تیرے دامن سے شمعِ زندگی اپنی
ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی
ہمیں تو شامِ غم میں کاٹنی ہے زندگی اپنی



Credits
Writer(s): Feroz Nizami
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link