Asli Chehre Pe Hum Ne Bhi

اصلی چہرے پر ہم نے بھی نقلی چہرہ سجا لیا

اِس دنیا نے جو کچھ چاہا وہ بہروپ بنا لیا

لوگ باتیں بنائیں گے، بنانے دو
لوگ دل کو جلائیں گے، جلانے دو
لوگ باتیں بنائیں گے، بنانے دو
لوگ دل کو جلائیں گے، جلانے دو

در نہیں، گھر نہیں...
در نہیں، گھر نہیں، ہم کو کسی کا ڈر نہیں

آج سے اپنے نازک دل کو ہم نے پتھر بنا لیا
اصلی چہرے پر ہم نے بھی نقلی چہرہ سجا لیا

پیار لوگوں کو ملتا ہے، ملا ہوگا
پھول گلشن میں کھلتا ہے، کھلا ہوگا
پیار لوگوں کو ملتا ہے، ملا ہوگا
پھول گلشن میں کھلتا ہے، کھلا ہوگا

دنیا میں جینا ہے...
دنیا میں جینا ہے، زہر غموں کا پینا ہے

کتنی خاموشی سے ہم نے ہر الزام اٹھا لیا
اصلی چہرے پر ہم نے بھی نقلی چہرہ سجا لیا

دنیا کے بازار میں ہم نے بیچ دیا ارمانوں کو

چھوڑ دیا ہے ہم نے سارے اپنوں کو، بیگانوں کو

پیار کا دھوکا کھا بیٹھے، دل کو روگ لگا بیٹھے

اپنا دامن پیار کے چنگاری سے ہم نے جلا لیا
اصلی چہرے پر ہم نے بھی نقلی چہرہ سجا لیا
اِس دنیا نے جو کچھ چاہا وہ بہروپ بنا لیا
اصلی چہرے پر ہم نے بھی نقلی چہرہ سجا لیا

Credits
Writer(s): M. Ashraf
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link