Sapnon Se Bhari

سپنوں سے بھری آنکھیں تیری
اور کالے بال گھٹاؤں سے، اور کالے بال گھٹاؤں سے
سپنوں سے بھری آنکھیں تیری
اور کالے بال گھٹاؤں سے، اور کالے بال گھٹاؤں سے

اور ہلکے ہلکے آویزاں...
اور ہلکے ہلکے آویزاں پیراہن مست فضاؤں سے

سپنوں سے بھری آنکھیں تیری

اک حرکت ذہن میں لاتے ہیں اور پھر ساکن کر دیتے ہیں
اک حرکت ذہن میں لاتے ہیں اور پھر ساکن کر دیتے ہیں
جو رات رسیلی چھاتی ہے...
جو رات رسیلی چھاتی ہے، اس رات کو دن کر دیتے ہیں

سپنوں سے بھری آنکھیں تیری
اور کالے بال گھٹاؤں سے، اور کالے بال گھٹاؤں سے
سپنوں سے بھری آنکھیں تیری

نیندوں میں ڈوبی آنکھیں ہی بے چینی پیدا کرتی ہیں
نیندوں میں ڈوبی آنکھیں ہی بے چینی پیدا کرتی ہیں
جو تحریکیں دل میں ہوں چھپی...
جو تحریکیں دل میں ہوں چھپی ان سب کو ہویدا کرتی ہیں

سپنوں سے بھری آنکھیں تیری
اور کالے بال گھٹاؤں سے، اور کالے بال گھٹاؤں سے
سپنوں سے بھری آنکھیں تیری

پھر ہلکے پھلکے آویزاں پیراہن تسکیں لاتے ہیں
پھر ہلکے پھلکے آویزاں پیراہن تسکیں لاتے ہیں
آنکھوں سے امڈی وحشت کو...
آنکھوں سے امڈی وحشت کو یہ دور کہیں لے جاتے ہیں

سپنوں سے بھری آنکھیں تیری

Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link