Baat Bani Kuch Aur

بات بنی کچھ اور
میں نے کہی تھی کیا
تم نے سنی کچھ اور
تم نے سنی کچھ اور

بات بنی کچھ اور
میں نے کہی تھی کیا
تم نے سنی کچھ اور
تم نے سنی کچھ اور

میں نے تو کہا تھا، "پھول نہیں
یہ رنگ ہے تیری باتوں کا
یہ جھیل نہیں گہری گہری
یہ روپ ہے تیری آنکھوں کا"

یہ شام ڈھلی ہے یا
وہ زلف کھلی کچھ اور؟

بات بنی کچھ اور
میں نے کہی تھی کیا
تم نے سنی کچھ اور
تم نے سنی کچھ اور

میں نے تو کہا تھا، "آؤ، چلیں
اب پیچھے نہ مڑ کے دیکھیں گے
لمبا ہے سفر، لیکن مل کر
ہنستے گاتے ہی کاٹیں گے"

یہ وقت کی آہٹ سی
کیوں تھم سی گئی کچھ اور؟

بات بنی کچھ اور
میں نے کہی تھی کیا
تم نے سنی کچھ اور
تم نے سنی کچھ اور

بات بنی کچھ اور
میں نے کہی تھی کیا
تم نے سنی کچھ اور
تم نے سنی کچھ اور



Credits
Writer(s): Nisar Bazmi
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link