Ishq Mein Dost

عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا
عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا
مسکراؤ گے بھی اور زخم بھی کھانا ہوگا
عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا

شاخ ٹوٹے گی تو جائے گی تن کی جانب
شاخ ٹوٹے گی تو جائے گی تن کی جانب

ہاتھ کٹ جائے تو سینے سے لگانا ہوگا
عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا

آنکھ روئے گی تو دامن میں گریں گے آنسو
آنکھ روئے گی تو دامن میں گریں گے آنسو

ہونٹ چٹخے تو زباں ہی کو پھرانا ہوگا
عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا

آہ نکلے گی تو آواز تمھاری ہوگی
آہ نکلے گی تو آواز تمھاری ہوگی

درد اٹھے گا تو پہلو میں بٹھانا ہوگا
عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا

آنکھ کھٹکے گی تو دل ہی میں کسک اٹھے گی
آنکھ کھٹکے گی تو دل ہی میں کسک اٹھے گی

چھت گرے سر پہ تو ہاتھوں کو اٹھانا ہوگا
عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا
مسکراؤ گے بھی اور زخم بھی کھانا ہوگا
عشق میں، دوست، اسی طرح نبھانا ہوگا



Credits
Writer(s): Khalil Ahmed, Parto Rohila
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link