Ae Mangne Wale

اے مانگنے والے، تُو اپنی
جھولی کو ذرا پھیلا تو سہی

(اے مانگنے والے، تُو اپنی)
(جھولی کو ذرا پھیلا تو سہی)
(اے مانگنے والے، تُو اپنی)
(جھولی کو ذرا پھیلا تو سہی)

سب دل کی مرادیں پائے گا
سب دل کی مرادیں پائے گا
دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)
اے مانگنے والے...

ہے رحمت اس کی سب کے لیے
وہ چین ہر اک بے چین کا ہے
(ہے رحمت اس کی سب کے لیے)
(وہ چین ہر اک بے چین کا ہے)

اس جیسا ہوگا کون سخی
وہ نانا حسن حسین کا ہے
(اس جیسا ہوگا کون سخی)
(وہ نانا حسن حسین کا ہے)
وہ نانا حسن حسین کا ہے

ہر بگڑا کام بنائے گا
ہر بگڑا کام بنائے گا
(نام اس کا زباں پر لا تو سہی)
(ہر بگڑا کام بنائے گا)
(نام اس کا زباں پر لا تو سہی)
(اے مانگنے والے...)

اللہ نے کوہِ طور پہ بھی
موسیٰ کو نہ جلوہ دکھلایا
(اللہ نے کوہِ طور پہ بھی)
(موسیٰ کو نہ جلوہ دکھلایا)

یہ شان ہے صرف محمدؐ کی
خود عرش پہ آپؐ کو بلوایا
یہ شان ہے صرف محمدؐ کی
خود عرش پہ آپؐ کو بلوایا
(یہ شان ہے صرف محمدؐ کی)
(خود عرش پہ آپؐ کو بلوایا)
خود عرش پہ آپؐ کو بلوایا

محبوبِ خدا کے آگے تُو
محبوبِ خدا کے آگے تُو
کچھ دل کا حال سنا تو سہی
(محبوبِ خدا کے آگے تُو)
(کچھ دل کا حال سنا تو سہی)

(اے مانگنے والے، تُو اپنی)
(جھولی کو ذرا پھیلا تو سہی)
سب دل کی مرادیں پائے گا
(سب دل کی مرادیں پائے گا)
سب دل کی مرادیں پائے گا
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)

تُو پھر بھی ہے کلمہ گو اس کا
غیروں پہ بھی وہ کرتا ہے کرم
(حق، حق، حق...)
امت کا وہ پردہ پوش بھی ہے
رکھ لے گا تیرا دنیا میں بھرم

کر دے گا قضائیں معاف تیری
تُو دل میں ذرا شرما تو سہی

(دربارِ نبی تک جا تو سہی)
(دربارِ نبی تک جا تو سہی)

غم کا مارا کوئی جب اس کو صدا دیتا ہے
غم کا مارا کوئی جب اس کو صدا دیتا ہے
کملی والا...
کملی والا...
کملی والا اسے کملی میں چھپا لیتا ہے

(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)

بلغ العلا بكماله
كشف الدجى بجماله
حسنت جميع خصاله
صلوا عليه وآله

(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)

بخشش بھی، عنایت بھی
(بخشش بھی، عنایت بھی)
رحمت بھی، شفاعت بھی
(رحمت بھی، شفاعت بھی)

جو مانگیے ملتا ہے
جو مانگیے ملتا ہے
دربارِ محمدؐ سے

(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)
(دربارِ نبیؐ تک جا تو سہی)

اے مانگنے والے، تُو اپنی
جھولی کو ذرا پھیلا تو سہی
اے مانگنے والے...



Credits
Writer(s): Qateel Shifai, A. Hameed
Lyrics powered by www.musixmatch.com

Link